نالۂ شب گیر
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - رات کیگریہ و زاری، رات کے وقت کی جانے والی آہ و فغاں۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - رات کیگریہ و زاری، رات کے وقت کی جانے والی آہ و فغاں۔